تحریک انصاف کا پنجاب کے 8 شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ

08 اکتوبر, 2024 17:34

شیعیت نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے 8 شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‏12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کیا جائے گا، جبکہ ‏13 اکتوبر کو ڈی جی خان، اور 14 اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں احتجاج ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال

تحریک انصاف نے قیادت کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب میں احتجاج کے بعد اسلام آباد میں احتجاج کی دوبارہ کال دی جائے گی۔ ‏اسلام آباد میں احتجاج کی کال کا فیصلہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کرے گی۔

1:24 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top