اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین

طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا پیغام

رہبر معظم کی جانب سے طوفان الاقصی کے ایک سال مکمل ہونے پر بیان، فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے آپریشن کی تفصیلات

شیعیت نیوز: رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عبرانی زبان میں منتشر ہونے والے بیان میں رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر کو فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے نام سے ایک وسیع آپریشن کیا گیا تھا، جس میں سینکڑوں صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ درجنوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیںایران کے 3,000 سنی علماء کا اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت کا اعلان

اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button