ایران نے عالم اسلام کا نام بلند کردیا۔سابق صدر عارف علوی

03 اکتوبر, 2024 16:08

 شیعیت نیوز: سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ ایران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران پاکستان تعلقات خراب کرنے کیلئے امریکہ مختلف بہانے کرتا ہے،خواجہ آصف

قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔

7:37 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top