روضہ رسولؐ کو چومنا شرک لیکن ذاکر نائیک کو چومنا جائز؟

02 اکتوبر, 2024 12:40

شیعیت نیوز : ذاکر نائیک کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ایک معروف وہابی مولوی نے ان سے ملتے وقت انہیں چوم کر خوشی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یزید کا حامی ملعون ذاکر نائیک فساد پھیلانے پاکستان پہنچ گیا

سوشل میڈیا پر اس واقعے نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، کیونکہ وہابی مکتب فکر کے علماء روضہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چومنے کو شرک قرار دیتے ہیں، لیکن ذاکر نائیک کو چومنا ان کے نزدیک جائز ہے۔

1:04 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔