یزید کا حامی ملعون ذاکر نائیک فساد پھیلانے پاکستان پہنچ گیا

30 ستمبر, 2024 21:22

شیعیت نیوز: ذاکر نائیک، جو کہ بریلوی مسلک چھوڑ کر وھابیت کی طرف مائل ہوا اور سعودی پیسے کی لالچ میں مبتلا ہو چکا ہے، اب پاکستان پہنچ چکا ہے تاکہ فرقہ واریت کا فتنہ پھیلائے۔ وہ دنیا کی محبت میں گرفتار ہو کر نہ صرف وھابیت کو اپنانے والا شخص ہے بلکہ اس کی تبلیغ کرنے کی بھی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

ذاکر نائیک، جس نے 18 سالہ شیعہ نوجوان علی رضا سے مناظرہ میں شکست کھانے کے بعد اپنے الفاظ سے مکر جانے کا بدترین عمل کیا، دعویٰ کرتا ہے کہ وہ آیت اللہ العظمیٰ آغا سیستانی سے مناظرہ کرے گا، مگر اس کی حقیقت مناظرہ بازی سے زیادہ فتنہ انگیزی پر مبنی ہے۔

ذاکر نائیک، جس کی اپنی بہن اور بہنوئی شیعہ ہیں، پاکستان میں وھابیت کے پرچار کے ساتھ یزید کو "رضی اللہ عنہ” کہنے کی تلقین کرتا ہے۔ وہ نہ صرف یزید کی حمایت کرتا ہے بلکہ معاذ اللہ، حضور اکرم ﷺ کے بارے میں گستاخانہ خیالات بھی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے، جیسے کہ نبی ﷺ کے انتقال کے بعد ان کے بارے میں نازیبا کلمات کہنا۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع کرم سے آنے والی خبریں انتہائی کربناک ہیں، علامہ ساجد نقوی

اس کا مقصد دوسرے ممالک کی طرح یہاں بھی فرقہ وارانہ اختلافات پیدا کرنا اور امت مسلمہ کے درمیان فتنہ انگیزی پھیلانا ہے۔ ذاکر نائیک کی فتنہ انگیز سرگرمیوں پر فوری اور سخت نوٹس لینا ضروری ہے تاکہ وہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات نہ پھیلا سکے۔ علماء کرام اور عوام کو مل کر اس کے شر سے امت کو بچانے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

10:36 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top