اسرائیل مخالف ریلی جرم بن گیا آئی ایس او کے 150کارکنان پر مقدمہ درج

01 اکتوبر, 2024 10:53

شیعیت نیوز:اسرائیل مخالف ریلی نکالنا جرم بن گیا آئی ایس او کے کارکنوں پر بے بنیاد مقدمہ درج
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان سلمان حیدر نے کراچی میں شہید مقاومت میں ملوث عالمی دہشتگرد صہیونی غاصب ریاست کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے پر سندھ پولیس کی جانب سے بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔

امت مسلمہ کی شہادت پر پر امن احتجاج ہر مسلمان کا فریضہ ہے۔

یہ بھی پڑھین: آئی ایس او کی امریکہ مردہ باد ریلی پر پولیس گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،علامہ ناصر عباس جعفری

دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی پر امن احتجاج کیا گیا لیکن سندھ پولیس نے شیلنگ کی اور مظاہرین کو گرفتار کیا گیا

ریلی کے بعد دودن بعد 150افراد پر بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔

اگر مقدمہ واپس نہ لے گیا تو ملک بھر میں احتجا ج کیا جائے گا۔

10:18 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top