اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

آسیہ بی بی اور دیگر کو گستاخی کی معافی نہیں دی گئی، طارق مسعود ملعون کو کیوں دی جا رہی ہے؟

طارق مسعود کی توہین رسالت پر عوام میں غم و غصہ، یکساں قانون کا مطالبہ

شیعیت نیوز : تاریخ گواہ ہے کہ جب آسیہ بی بی اور دیگر افراد پر گستاخی کا الزام لگا، تو ان کے خلاف پورے ملک میں شدید ردعمل سامنے آیا۔ عدالتوں سے سڑکوں تک ان کے لیے سخت سزاؤں کا مطالبہ کیا گیا، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ طارق مسعود ملعون، جو نہ صرف رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کر چکا ہے بلکہ قرآن کی توہین جیسے سنگین جرم کا بھی مرتکب ہوا، اسے کیوں چھوٹ دی جا رہی ہے؟

آسیہ بی بی جیسے کیسز میں معافی ناممکن سمجھی گئی، مگر طارق مسعود جیسے ناپاک عناصر کو کھلی چھوٹ دینا کیا دوہرا معیار نہیں؟ عوام میں اس سوال پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے کہ آخر کیوں ایک مفتی کو، جو بظاہر دین کی آڑ میں ایسی گستاخانہ باتیں کرتا ہے، کسی قسم کی سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا؟

یہ بھی پڑھیںملعون مفتی طارق مسعود کی بدترین گستاخیاں! تکفیریوں سمیت مفتی تقی عثمانی کی زبان کو تالے لگ گئے

علماء اور عوام کا کہنا ہے کہ دین کی توہین کرنے والا چاہے کوئی بھی ہو، اس کے لیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے۔ ایسے فتنہ پرور مفتیوں کو معافی دینے کا کوئی جواز نہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ جیسے دیگر گستاخوں کو سزائیں دی گئیں، اسی طرح طارق مسعود ملعون کو بھی سخت ترین سزا دی جائے تاکہ امت میں مزید انتشار اور منافقت پیدا نہ ہو۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button