ملعون مفتی طارق مسعود کی بدترین گستاخیاں! تکفیریوں سمیت مفتی تقی عثمانی کی زبان کو تالے لگ گئے
شیعیت نیوز: ملعون مفتی طارق مسعود کی بدترین گستاخیاں لیکن تکفیریوں سمیت مفتی تقی عثمانی کی زبان کو تالے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملعون مفتی طارق مسعود نے قرآن کریم اور نبی مکرم کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی ہے جس کے بعد انکی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملعون طارق مسعود کے مفسرین کرام کے خلاف توہین آمیز الفاظ: “بھاڑ میں جائیں مفسرین”
تاہم مفتی طارق مسعود نے سوشل میڈیا سے توبہ اور معافی کا اعلان کیا ہے۔
مفتی فضل ہمدرد کا کہنا ہے کہ جب عام آدمی یا کسی دوسرے مسلک کا مولوی ایسی کوئی بات کرتا ہے تو اس کے خلاف ریلیاں نکالی جاتی ہیں مگر مفتی طارق مسعود کے خلاف مفتی تقی عثمانی بھی خاموش ہے اور تکفیری بھی چپ سادھے ہوئے ہیں ۔
یہ وہ منفافقانہ رویہ ہے کسی دوسرے مسلک کے خلاف احتجاج مگر اپنے مولوی کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا۔







