اہم ترین خبریںپاکستان
اسرائیل نواز گماشتوں کی شہید سید حسن نصرا للہ کےخلاف بے بنیاد پروپگنڈہ کرنے کی بھونڈی کوشش
جب بھی عالم اسلام کی کوئی عظیم شخصیت شہید ہوتی ہے پاکستان میں تکفیری عناصر متحرک ہوجاتے ہیں۔

شیعیت نیوز: اسرائیل نواز گماشتوں کا شہید سید حسن نصراللہ کےخلاف بے بنیاد پروپگنڈہ کرنے کی بھونڈی کوشش کی گئی ہے۔
پاکستان میں موجود اسرائیلی تنخواہ دار تکفیریوں نے متنازعہ نصاب تعلیم پر تحفظات کے حوالے سے دو سال قبل سابق صدر مملکت عارف علوی سے ہونے والی ملاقات میں شامل مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کو سید حسن نصراللہ بنا کر پیش کر دیا اور زہریلے پروپیگنڈے کو نشر کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیو ایم نصاب کمیٹی کا خصوصی اجلاس، علامہ احمد اقبال رضوی کی شرکت
جب بھی عالم اسلام کی کوئی عظیم شخصیت شہید ہوتی ہے پاکستان میں تکفیری عناصر متحرک ہوجاتے ہیں۔
جہالت اور غلط معلعومات کی بنیاد پر خبروں سے لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے۔