اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیو ایم نصاب کمیٹی کا خصوصی اجلاس، علامہ احمد اقبال رضوی کی شرکت

علامہ سید احمد اقبال رضوی نے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا اور اس سلسلے میں مزید رہنمائی بھی کی۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹریٹ میں مرکزی سیکرٹری تنظیم سید نجیب الحسن نقوی اور معروف مذہبی سکالر مولانا غلام حسین علوی کی نصاب کے موضوع پر اہم میٹنگ ہوئی۔

.وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے بھی خصوصی شرکت کی

جبکہ سیکرٹریٹ مسئول مولانا ظہیرالحسن کربلائی، ڈویژنل صدر وحدت یوتھ مجلس وحدت مسلمین لاہور ڈویژن نقی حیدر اور دیگران عہدیدار بھی میٹنگ میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دالبندین: زائرین کی گاڑیوں پر لشکر جھنگوی کا پتھراؤ

اس موقع پر غلام حسین علوی کی جانب سے نصاب کے حوالے سے کی گئی اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔

وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا اور اس سلسلے میں مزید رہنمائی بھی کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button