کعبہ کی کمائی کھانے والوں نے حالت جنگ میں مسلمانوں کو تنہا چھوڑ دیا
شیعیت نیوز : ولی عہد سعودیہ عرب محمد بن سلمان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ میں مسئلہ فلسطین کی پرواہ نہیں کرتا۔
اس کا کہنا تھا کہ میں بس اپنے ملک کے بارے میں سوچتا ہوں، مجھے کوئی غرض نہیں دنیا کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
کعبہ کی کمائی کھانے والے آج مسلمانوں کو حالت جنگ میں تنہا چھوڑ کر عیاشیوں میں مگن ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام کے عظیم سپہ سالار کی شہادت پر نہ حکومت پاکستان کی مذمت نہ سوگ کا اعلان
معصوم بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے مگر انہیں اپنی عیاشیوں اور ذاتی فائدوں سے فرصت ہی نہیں۔
ظلم پر ظلم یہ کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امام مسجد کو اجتماعی دعا میں فلسطینیوں کے لیے دعا کرنے سے بھی روک دیا گیا۔
پورے عالم اسلام کے سامنے ان کا مکروہ چہرا عیاں ہو گیا۔







