اسلام کے عظیم سپہ سالار کی شہادت پر نہ حکومت پاکستان کی مذمت نہ سوگ کا اعلان

29 ستمبر, 2024 16:16

شیعیت نیوز : عالم اسلام کے عظیم سپہ سالار شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد پورا عالم اسلام بحر غم میں ڈوب گیا۔

مگر الفاظ کے غازی، اور امریکہ و اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے پاکستان کے غدار حکمران اور کمانڈر اس دہشتگردی کی مذمت نہ کر سکے۔

مذمت تو دور، یہ اسلام کے غدار اور ڈرپوک بیغیرت حکمران ملک میں سوگ کا اعلان کرنے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔

ایک جانب عالم اسلام ہے تو دوسری جانب ان حکمرانوں کی ذاتی سیاسی دشمنیاں ہیں۔

عوام پاکستان حکومت پر شدید غصے کا اظہار کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملت پاکستان رہبر انقلاب اسلامی کے اشارے کی منتظر ہے

اسلام کے نام پر بننے والا ملک، اور دور حاضر میں اسلام کا قلعہ، اسلام کے حالات حاضرہ میں خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

عوام نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا کر یہ مطالبہ کیا کہ حکومت اپنا مؤکف واضح کرے۔

اگر ہم ایوانوں میں بیٹھے ان غداروں کو ان کرسیوں پر بٹھا سکتے ہیں تو اتار بھی سکتے ہیں۔

ان غدار حکمرانوں کو مینڈیٹ اس لئے نہیں دیا تھا کہ یہ پاکستان کی خود مختاری اور اسلام کے وقار کا سودا کریں۔

6:14 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top