تحریک ختم نبوت میں مکتب جعفریہ سے مختص نائب صدر کا بڑا عہدہ7 سال سے خالی

25 ستمبر, 2024 10:34

شیعیت نیوز:۔ تحریک ختم نبوت میں مکتب جعفریہ سے مختص نائب صدر کا بڑا عہدہ7 سال سے خالی ہے۔

تحریک ختم نبوت میں تاسیس سے نائب صدر کا عہدہ شیعوں کے پاس ہے۔

 علامہ علی غضنفر کراروی مرحوم کے بعد کسی کو نہیں ملا۔

اسے پر کرنے کے لیے تحریک ختم نبوت کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا جائے۔

 تحریک ختم نبوت میں تشیع پاکستان کا کردار اور حصہیہ بھی پڑھیں:

 شہید علامہ عارف حسین الحسینی نے مکتب جعفریہ کا تحریک ختم نبوت کے حوالے سے موقف میں بتایا تھا کہ

ہم نے تو ہر جگہ اعلان کیا ہے، پریس میں بھی کہا ہے کہ جو بھی ختم نبوت کا منکر ہے، کافر ہے۔

وہ مسلمان نہیں ہوسکتا۔

ہم قادیانیوں کو نہ صرف مسلمان تسلیم نہیں کرتے بلکہ انگریزوں کی پیداوار اور انگریزوں کا جاسوس خانہ اور جاسوس کا آلہ سمجھتے ہیں،

جس طرح ایران میں بہائی انگریزوں کی پیداوار تھے اور مسلمانوں میں اختلاف ڈالنے کے لیے جاسوس کا آلہ تھے

آج امریکہ و اسرائیل کا جاسوسی کا آلہ ہیں۔”

8:32 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top