اہم ترین خبریںپاکستان

یوم حُسین کروانا جرم بن گیایونیورسٹی نے دو طلبہ کا داخلہ مسنوخ کردیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کی یزیدی صفت انتظامیہ نے "یوم حسین ع" کے انعقاد پر 2 طلبہ کا داخلہ منسوخ کردیا

 شیعیت نیوز:یوم حسین ع کروانا طلبہ کا جرم بن گیا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کی یزیدی صفت انتظامیہ نے "یوم حسین ع” کے انعقاد پر 2 طلبہ کا داخلہ منسوخ کردیا

جبکہ ایک طالبعلم کی سند منسوخ کردی۔

یہ بھی پڑھیں: بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسینؑ کا انعقاد

 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی حکومت اس واقع کا بھرپور نوٹس لیں۔

اور تمام طلبہ کے داخلے اور سند فلفور بحال کریں بصورت دیگر قانونی اور احتجاجی حق محفوظ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button