یزید کا حامی ملعون مفتی طارق مسعود ایک بار پھر سنگین گستاخی کا مرتکب
دیوبندی مفتی طارق مسعودکی جانب سے مختلف علماء کرام کی توہین اور منبر پر بیٹھ کر فحش لطیفوں کا استعمال عام سی بات ہے مفتی نے داماد رسول خلیفۃ المسلمین مولا علیؑ کی شان میں بھی ایک بار گستاخی کی ہے۔

شیعیت نیوز: فحش گفتگو سے شہرت پانے والےدیوبندی مفتی طارق مسعود ایک بار پھر گستاخی کے مرتکب ہوگئے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق مفتی طارق مسعود نے قرآن کریم اور نبی مکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے ۔اس سے قبل وہ یزید کی حمایت میں بھی ایک ویڈیو سے متنازعہ ہوچکے ہیں ۔
دیوبندی مفتی طارق مسعودکی جانب سے مختلف علماء کرام کی توہین اور منبر پر بیٹھ کر فحش لطیفوں کا استعمال عام سی بات ہے مفتی نے داماد رسول خلیفۃ المسلمین مولا علیؑ کی شان میں بھی ایک بار گستاخی کی ہے۔
عقل سے عاری بدزبان اور فحش لطیفوں سے شہرت پانے والے مفتی طارق مسعود نے اپنے خون کی نجاست کا ثبوت دیتے ہوئے مولا علیؑ شیر خدا، داماد رسول کی شان اقدس میں گستاخی کی اور ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں جو بیان کرنے کے بھی قابل نہیں ہیں۔
ٹوئیٹر پر صارفین نے اس گستاخ کی مولا علیؑ کی شان اور مقدسات اسلامی کی شان میں گستاکیوں کے خلاف #ArrestMuftiTariqMasood
ٹرینڈ چلایا جو پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ رہا۔
واضح رہے کہ یہ وہی مفتی ہے جس نے نواسہ رسول امام حسینؑ کے قاتل اور نبی زادیوں کو بے چادر بازار و دربار میں لانے والے یزیدپلید کا بھی دفاع کیا تھا اور اسے نعوذباللہ جنتی قرار دینے کی کوشش کرتا رہا ہے۔