Uncategorized

جماعت اسلامی کا منظورِ نظر متعصب صحافی شیعہ مخالف مہم میں سرگرم عمل ،وزیر داخلہ پر سنگین الزامات

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ راشد منظور کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے وہ جماعت اسلامی کی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ بن کر پنجاب یونیورسٹی کے نامزد وی سی محمد علی کو متنازعہ بنانا چاہتا ہے ۔

شیعیت نیوز:سماجی رابطے کی ویب سائٹ  فیسبک پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جماعت اسلامی سے متاثر صحافی راشد منظور نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے  یونیورسٹیز کے وی سی کی تعنیاتی پر میرٹ کے بجائے مسلک کو ترجیح دی ہے ۔جس کے نام کے ساتھ نقوی ،بخاری اور قریشی آتا ہے اسے عہدہ دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ ہراسی کا ایک اور واقعہ:ملتان میں شیعہ عزادار پر گستاخی کا مقدمہ درج

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ راشد منظور کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے وہ جماعت اسلامی کی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ بن کر پنجاب یونیورسٹی کے نامزد وی سی محمد علی کو متنازعہ بنانا چاہتا ہے ۔

جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ صرف اسے وی سی بنایا جائے جو جماعت اسلامی کا ہم فکر ہو اگر جامعات میں ہمارا ہم خیال وی سی نہ تعینات ہوا تو ہمارے وجود کی بقا کا مسئلہ بن سکتا ہے۔

اسی باعث راشد منظور جیسے صحافیوں کی مدد سے وی سی کو متنازعہ بنایا جارہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button