عید میلادالنبیؐ کے موقع پر 5 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

12 ستمبر, 2024 20:02

شیعیت نیوز: جشن عید میلادالنبی ؐ پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 13 سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں عائد

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمۂ داخلہ سندھ نے پابندی عائد کی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

4:03 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top