اہم ترین خبریںپاکستان
ساہیوال میں دہشتگردی کے جھوٹے مقدمے میں شیعہ عزادار مستجاب حسین گرفتار
گرفتار شیعہ عزادار پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس سے ایک آئی ای ڈی، پرائما کارڈ، ایک الیکٹرک سرکٹ، ایک ڈیٹونیٹر اور بیڑی سمیت دیگر بارودی مواد برآمد ہوا۔ شیعہ عزادار مستجاب حسین اور تعلق گوجر خان ضلع راولپنڈی سے بتایا گیا ہے۔

شیعیت نیوز: ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 88 نائن ایل بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کی شیعہ دشمنی، 3 جبری لاپتہ شیعہ عزاداروں کی دہشتگردی کے الزامات میں گرفتاری ظاہر کردی