امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر رہبر معظم کی خصوصی حاضری

12 ستمبر, 2024 12:38

شیعیت نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔

یہ بھی پڑھیں: رہبر معظم کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں غبار روئی کی روح پرور تقریب

غبار روئی یا دھول صاف کی تقریب مسلم دنیا کے مقدس مقامات پر کی جانے والی ایک مذہبی تقریب ہے۔

جس میں مقدس مقبروں، مساجد، شہداء کی قبروں، کعبہ جیسے خاص مقامات پر جھاڑو لگانے، دھونے اور خوشبو چھڑکنے کا عمل شامل ہے۔

12:48 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top