اہم ترین خبریںپاکستان

حکومت کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 17 ستمبر 2024ء کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

شیعیت نیوز: حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیؐ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024ء بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کسی بھی فضائی خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے، ایرانی کمانڈر

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 17 ستمبر 2024ء کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button