مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج کی اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 16 فلسطینی شہید

غزہ کے اسکول میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ البلاح کے علاقے میں ایک کار کو تباہ کردیا گیا جس میں 4 افراد شہید ہوگئے۔

شیعیت نیوز: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسکول میں قائم پناہ گزین پر بمباری کی جب کہ البلاح میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا ۔

جس میں 4 افراد سوار تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں گولہ باری اور مغربی کنارے کے علاقوے جنین اور طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں آج پانچویں روز بھی ملٹری آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

غزہ کے اسکول میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کی میانوالی میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ البلاح کے علاقے میں ایک کار کو تباہ کردیا گیا۔

جس میں 4 افراد شہید ہوگئے۔

دوسری جانب مغربی کنارے میں 5 روز سے جاری ملٹری آپریشن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی اور کئی مکانات تباہ ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button