تل ابیب میں خوف کی راتیں

29 اگست, 2024 14:59

شیعیت نیوز : خطے اور دنیا میں مختلف اقوام کی جدوجہد کی تاریخ سے ثابت ہو چکا ہے ۔

کہ استعماری طاقتوں سے سیاسی طریقے سے اپنے جائز مطالبات منوانے میں ناکامی کے بعد طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہیں رہتا۔

گذشتہ 320 دن سے غاصب صیہونی رژیم کے ہاتھوں غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے ۔

جبکہ اس دوران مذاکرات کے 14 مرحلے ناکامی کا شکار ہوئے ہیں۔

دوسری طرف صیہونی رژیم کی جانب سے اسلامی مزاحمت کی جہادی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ نے انہیں تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائیاں انجام دینے پر مجبور کر دیا ہے۔

یہ حکمت عملی سیاسی عمل کے ذریعے جنگ بندی کے حصول میں مایوسی کا نتیجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت، فلسطینی صدر نے دورہ سعودیہ مختصر کردیا

مغربی دنیا اور عالمی اداروں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی رکوانے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

لہذا اب تل ابیب میں خوف کی راتیں شروع ہو چکی ہیں۔

یوں ممکن ہے علاقائی اور عالمی طاقتیں غزہ میں جنگ بندی کیلئے سنجیدہ ہو جائیں۔

5:39 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top