کربلا میں منعقدہ کانفرنس میں توقیر کھرل کی کتاب "نجف سے کربلا” کی پذیرائی

29 اگست, 2024 14:30

شیعیت نیوز: عتبہ حسینیہ کی جانب سے کربلا میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں توقیر کھرل کی کتاب "نجف سے کربلا” کی پذیرائی بھی ہوئی۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے توقیر کھرل کی قلمی خدمات کو سراہا۔

علامہ سید ظہیر الحسن کربلائی چیئرمین المصطفیٰ فاونڈیشن کی میزبانی میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے ہال خاتم الانبیاء (علیہ السلام) میں گیارہویں انٹرنیشنل امام حُسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار، انجمن حسینیہ کے زیرقیادت جرگہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کیا۔

کانفرنس میں پاکستان سے سید ناصر عباس شیرازی، نوحہ خواں فرحان علی وارث، اینکر امیر عباس، صحافی توقیر کھرل اور معروف اسکالر اویس ربانی نے گفتگو کی۔

12:09 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top