سعودی حکومت نے 12سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی لگا دی

29 اگست, 2024 13:19

شیعیت نیوز : حج 2025ء کیلئے سعودی حکومت نے نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔

اس بار 12 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے سعودی وزارت صحت کی طرف سے حجاج کرام کیلئے گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے کہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی

گردے، کینسر، جگر، دماغ اور پھیپڑوں کے مریض حج پر آنے سے گریز کریں۔

حاملہ خواتین بھی حج کیلئے درخواست نہ دیں۔

سعودی وزارت الحج نے سنجیدہ امراض کے حامل مرد خواتین کو حج 2025ء کیلئے درخواستیں نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔

7:13 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top