اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے، ایران
شیعیت نیوز: حزب اللّٰہ کے اسرائیل پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ۔
کہ اسرائیل اپنی ڈیٹرنس طاقت کھو چکا ہے۔
اسرائیل کو اب مقبوضہ علاقوں میں اپنا دفاع کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل بضد، غزہ جنگ بندی مذاکرات میں عدم پیشرفت
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے کیلئے خطے کے اسٹرٹیجک توازن میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں۔







