یوم اربعین طلباء کے وفود رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
شیعیت نیوز: یوم اربعین کو صبح کے وقت تہران یونیورسٹی کی جامع مسجد میں ایران بھر سے طلباء کے وفود نوحہ و ماتم کرتے ہوئے حسینیہ امام خمینیؒ پہنچیں گے ۔
جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
اربعین حسینی فلسطین کے مظلوموں کا دفاع اور ان کی حمایت کا اظہار کرنے کا موقع ہے۔
اس دوران زیارت اربعین کی قرائت کے ساتھ ساتھ مجلس عزا کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔







