ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد واصل جہنم
شیعیت نیوز : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا۔
مزید پڑھیں : باجوہ نے نواز شریف سے ڈیل کرکے فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، عمران خان
آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد واصل جہنم ہوئے۔







