پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں

15 اگست, 2024 18:01

شیعیت نیوز : مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس سال زائرین کو درپیش مشکلات ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہو گئے ہیں۔
صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی رضا مرحمتی نے کہا کہ آئندہ چند روز میں زائرین کی آمد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ریمدان بارڈر کے رستے پاکستانی زائرینِ اربعین کا ایران داخلے کا سلسلہ جاری
مرحمتی نے مزید کہا کہ ہم نے گزشتہ سال کی نسبت زائرین کی دوگنی تعداد کے لیے سہولیات کا انتظام کیا ہے۔

7:32 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top