ایران اسرائیل ممکنہ جنگ کیلئے مدافعان حرم فورس بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے کمر بستہ

07 اگست, 2024 12:10

شیعیت نیوز:ایرانی پاسداران انقلاب اور قدس فورس نے ایران میں موجود زینبیون بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ کو عراق اور شام میں امریکی اہداف کو نشانہ بننے کی ذمہ داریاں سونپ دی ہے۔

 پاکستان نے حال ہی میں زینبیون بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا ہے.

اور پاکستان بھر میں چند گرفتاریاں بھی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں سید حسن نصراللہ

پاکستانی حکام کے مطابق زینبیون بریگیڈ کے جنگجووں کے تعداد کم از پانچ ہزار سے زائد ہے۔

البتہ شیعہ تنظیموں سے وابستہ باخبر افراد کے مطابق یہ تعداد لگ بھگ 500 کے قریب ہے۔

اور اس وقت شام کے شہر دیر الزور کے ایرانی و شامی کیمپوں میں رہائش پذیر ہیں۔

ایرانی عسکری ذرائع کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 30 لاکھ سے زائد افغان تارکین وطن کو فاطمیون بریگیڈ میں بھرتی کیا یے۔

5:21 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top