اہم ترین خبریںپاکستان

پارہ چنار جنگ میں قاری قرآن جہانزیب علی شہید ہوگئے

شیعیت نیوز:پارہ چنار جنگ میں قاری قرآن جہانزیب علی شہید ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پارہ چنار میں ایک ہفتے سے جنگ جاری ہے جس میں اب تک پچاس مومنین شہید ہوچکے ہیں۔

شیعہ نسل کشی کے واقعات میں ایک کے بعد ایک جوان شہید ہورہا ہے،قاری جہانزیب علی قاری قرآن تھے وہ بھی اس جنگ میں شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار:شیعہ نسل کشی میں افغانستان کے تکفیری طالبان بھی ملوث ہیں،خصوصی رپورٹ

قاری جہانزیب جامعہ شہید قائد علامہ عارف الحسین الحسینی کے طالبعم  تھے

شہید کے دوستو کے مطابق چند دن قبل شہید نے کہا کہ میں بھی شہید عماد مغنیہ کے طرح شہید ہونا چاہتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button