پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد

26 جولائی, 2024 22:55

شیعیت نیوز :  پاراچنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

آئی ایس او کے المصطفیٰ لوکل یونٹ آگرہ کی جانب سے شترا باغ میں محبین کے لیے ڈے کیمپ منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطین میں ظلم بدستور جاری اقوام متحدہ تماشائی، آغا حسن

جسں میں ضلعی کابینہ، سینئرز احباب اور یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔

دوران کیمپ نماز ظہرین باجماعت ادا کی گئی۔

3:50 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top