سرگودھا: شیعہ ہراسی کا ایک اور واقعہ تحریک لبیک کے ناصبی نے شیعہ عزادار پر جھوٹا مقدمہ کروادیا
شیعیت نیوز:سرگودھا میں تحریک لبیک کے ناصبی نے شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ کروادیا
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے ساہیوال سے نجم الحسن شاہ پر توہین صحابہ کے الزام پر بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیاگیا ہے،
مقدمہ کے متن میں موقف الزام عائد کیا گیا ہے کہ بنو امیہ کی شخصیات کی توہین کی گئی ہے اس لئے شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکپتن:شیعہ ہراسی مہم میں ملوث واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن سمیت 5تکفیریوں کے خلاف مقدمہ درج
یاد رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے شیعہ عزاداروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں
سپاہ صحابہ بھی اسے قبل شیعہ ہراسی مہم کے تحت مقدمات درج کرواتی تھی اب یہ منحوس عمل تحریک لبیک انجام دے رہی ہے۔







