شہباز شریف کا عاشورہ پر سیکیورٹی انتظامات پر خراج تحسین

21 جولائی, 2024 11:23

شیعیت نیوز : پاکستانی وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر ملکی حالات پُر امن رہے۔

ملک بھر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس و جلسے جلوس کا انعقاد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ، پولیس، افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مامور رہے۔

یومِ عاشور کو پرامن رکھنے پر ہر افسران و اہلکاروں کے مشکور ہیں۔

10:09 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top