علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب
شیعیت نوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور ITP کے وائس پریزیڈنٹ علامہ عارف حسین واحدی نےمرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب ع چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سےخطاب کیا۔
خطاب کرتے ہوئے مقصد شہادت امام حسین علیہ السلام بیان کیا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیخوپورہ جلوس عزا پر فائرنگ میں ملوث تکفیری مجرموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
مجلس عزا کے دوران مظلوم کربلا علیہ السلام کے مصائب شہادت بیان کیے اور شبیہ ذوالجناح برآمد کرائی۔
علامہ عارف حسین واحدی کے خطاب کے دوران نواسہ رسول (ص) کی یاد منانے کے لیے بڑی تعداد میں اہل سنت حضرات بھی مجلس عزا میں شریک ہوئے۔







