چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی حق ہے، علامہ عارف واحدی

01 جولائی, 2024 19:39

شیعیت نیوز : شیعہ علما کونسل کی طرف سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مسجد امام صادق ع جی نائن میں منعقد ہوئی۔

مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: چاردیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مباہلہ حق و باطل کے درمیان سچائی کے معیار کا نام ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر

لوگ چاردیواری کے اندر میوزک اور گانے بجانے کی محفلیں اور مختلف پروگرام کرتے ہیں لیکن ان کو نہ روکنا۔

مجلس حسین ع کو روکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان افراد کی "مولا حسین ع سے کوئی خاص دشمنی اور یزید سے خاص تعلق ہے”۔

1:21 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top