پاکستان کی اہم خبریں

کراچی، غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی حمایت میں شاندار عوامی ریلی

شیعیت نیوز: پاکستان کے سب سے بڑے اور تجارتی شہر کراچی میں غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کے حق میں عوامی ریلی نکالی گئی۔

ریلی کے شرکاء کے ہاتھوں میں فلسطین کے جھنڈے تھے۔

زندگی کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ریلی میں شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلی کے شرکاء صہیونی حکومت کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور مظلوم عوام پر جارحیت کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔

شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نتن ہاہو کے خلاف اور جنگ بندی کے حق میں نعرے درج تھے۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button