شیعہ علماء کونسل پاکستان کا 30 جون کو علماءوذاکرین کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

28 جون, 2024 11:00

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایس یو سی راولپنڈی، اسلام آباد کے ذمہ داران کی اہم ملاقات مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان میں ہوئی۔

30 جون کو "علماء و ذاکرین کانفرنس” کے حوالے سے اہم ایجنڈہ زیر بحث رہا، مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: شہدائے خدمت نے انقلاب اور مزاحمت کو ایک نئی زندگی بخشی: سید حسن نصر اللہ

ان شاء اللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق (ع) G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر ذمہ داران کی رہنمائی بھی کی۔

9:30 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top