سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

08 جون, 2024 11:05

شیعیت نیوز :  ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر کل سکردو پہنچے تھے۔

جہاں عوام کی ایک بڑی تعداد نے ان کا سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسرائیل اقوام متحدہ پر برہم

مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین اور پاکستانی سینیٹ کے رکن علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دورے کے دوران، سکردو میں شہدائے خدمت کی یاد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مزید دیگر اہم دینی و سیاسی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

6:56 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top