سید مقتدی صدر کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

21 مئی, 2024 18:56

شیعیت نیوز : عراقی رہنما سید مقتدی صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں ایران کے صدر اور ان کے وفد کی شہادت انتہائی افسوسناک خبر ملی۔

ہم اس المناک سانحہ پر جمہوریہ اسلامی ایران کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگیا، ڈاکٹر مظفر رضوی

سید مقتدی صدر نے مزید کہا: ہم امید کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایرانی قوم کو امن و امان اور عراقی اور ایرانی قوموں کو ان کی مرجعیت کی سرپرستی میں اخوت، امن اور سلامتی عطا فرمائے گا۔

3:10 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔