اہم ترین خبریںسعودی عرب

آل سعود نےبے شرمی کی انتہا کردی !سعودیہ میں خواتین کی برہنہ ماڈلنگ،عالم اسلام سراپا احتجاج

خواتین ماڈلز نے مراکشی فیشن ڈیزائنر یاسمینہ قنزل کے تیار کردہ ملبوسات پیش  کیں اور تقریباً تمام ملبوسات ایک ہی کپڑے پر مشتمل تھیں اور ماڈلز کے جسم کے متعدد حصے عریاں تھے۔

شیعیت نیوز:اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار وہاں سوئمنگ سوٹ فیشن شو منعقد کیا گیا.

جس میں خواتین ماڈلز نے نیم عریاں ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی۔

 سعودیہ میں ہونے والے ریڈ سی فیشن شو کے دوران دنیا کے مختلف خطوں کی ماڈلز نے نیم عریاں سوئمنگ ملبوسات پہن کر سوئمنگ پول کے گرد کیٹ واک کی۔

خواتین ماڈلز نے مراکشی فیشن ڈیزائنر یاسمینہ قنزل کے تیار کردہ ملبوسات پیش  کیں اور تقریباً تمام ملبوسات ایک ہی کپڑے پر مشتمل تھیں اور ماڈلز کے جسم کے متعدد حصے عریاں تھے۔

پہلی بار سعودی عرب میں خواتین ماڈلز نے جسم کے مختلف حصوں کو ظاہر کرتے ہوئے مردوں کے سامنے بھی جلوے بکھیرے۔

 ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر سرکاری تعطیل کے اعلان پر آل سعود کے پروردہ تکفیریوں کا واویلایہ بھی پڑھیں:

اگرچہ سعودی عرب میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، تاہم وہاں گزشتہ چند سال سے فیشن شوز سمیت فلمی میلے بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button