لبنان، صہیونی حملے میں حماس کمانڈر شہید

18 مئی, 2024 11:57

شیعیت نیوز:فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے حملہ کرکے تنظیم کے کمانڈر شربیل المعروف ابو عمرو کو شہید کردیا ہے۔

تنظیم کے مطابق صہیونی فورسز نے شام اور لبنان کی سرحد پر گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تنظیم کے کمانڈر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ پر جارحیت میں امریکہ کا بنیادی کردار ہے، عبدالملک الحوثی

اس سے پہلے مقامی ذرائع ابلاغ نے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے ڈرون حملے کی خبر دی تھی۔

اسرائیلی ڈرون نے المسنا قصبے میں کار کو نشانہ بنایا تھا۔

11:39 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top