اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی مولوی عطا بندیالوی کی ایک بار پھر شانِ رسالت میں گستاخی۔ شیعہ سنی مسلمانوں کا گرفتاری کا مطالبہ

سوشل میڈیا صارفین  نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس گستاخ رسالتؐ کےخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرے اور اسے سنگین سزا دے کر نشان عبرت بنائے تاکہ آئندہ کسی اور کہ یہ جرائت نا ہوسکے۔

شیعیت نیوز: چند روز سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو اہے جس میں ایک ناصبی تکفیری سوچ کے حامل دیوبندی مولوی عطا بندیالوی نے کھلم کھلا توہین رسالتؐ کا ارتکاب اور عقیدہ ختم نبوت کا انکار کیا ہے ۔

ملا عطابندیالوی نے بکواس کرتے ہوئے حضرت انس کے نام سے جھوٹی روایت گھڑتے ہوئے کہا کہ آمنہ کا لال اللہ کا رسول ہے اور عثمان آمنہ کے لال کا رسول ہے (نعوذباللہ)

اس سنگین توہین پر تمام محبان رسول ؐ اور آل رسولؑ کے دل شکستہ اور شدید رنجیدہ ہیں، یہ توہین آمیز الفاظ ہر باعقیدہ سنی وشیعہ کے لئے اذیت اور رنج کا باعث بنے ہیں ۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ توہین کا فتویٰ لگانے والے اور فساد پھیلانے والے ملا کہاں ہیں اور کیوں نہیں اس کوکیفرکردار تک پہنچاتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین  نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس گستاخ رسالتؐ کےخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرے اور اسے سنگین سزا دے کر نشان عبرت بنائے تاکہ آئندہ کسی اور کہ یہ جرائت نا ہوسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button