پاکستان کی اہم خبریں

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہو گی

شیعیت نیوز:چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

جس کے باعث یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر سرپرستی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:محرم الحرام سے قبل کراچی کے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے منسوب چوکوں کا قیام،کیوں؟

جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں، لیکن ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جس کے مطابق یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button