اہم ترین خبریںپاکستان

اسلامی یااسرائیلی ؟بہاولپور یونیورسٹی نے اسرائیل مخالف احتجاج سے طلبہ کو روک دیا ،آئی ایس او کا ہنگامی اجلاس طلب

احتجاجی تحریک کا آغاز امریکی یونیورسٹیوں سے ہوا۔چالیس سے زائد یونیورسٹیوں میں امریکہ مخالف احتجاج ہوا۔وینزویلا میں بھی احتجاج ہوا۔

شیعیت نیوز:اسلامیہ یونیورسٹی  بہاولپور کی انتظامیہ نے  اسرائیل مخالف احتجاج سے طلبہ کو روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں اسرائیل مخالف احتجاج یونیورسٹیوں میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ کے بچوں کا کولمبیا یونیورسٹی کے امریکی طلباء کے لیے پیغام

احتجاجی تحریک کا آغاز امریکی یونیورسٹیوں سے ہوا۔چالیس سے زائد یونیورسٹیوں میں امریکہ مخالف احتجاج ہوا۔

وینزویلا میں بھی احتجاج ہوا۔

احتجاج تحریک عالمی سامراج امریکہ کی سامراجی سوچ پر کاری ضرب ہے۔

احتجاج پاکستان کی یونیورسٹیوں میں بھی پہنچ گیا ہے  ٓلیکن اسلامیہ یونیورسٹی نے احتجاج سے روک دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button