یوم اساتذہ پر اساتذہ کا وفد رہبر معظم سے ملاقات کرے گا

30 اپریل, 2024 18:13

شیعیت نیوز : یکم مئی کو استاد مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر ایران بھر میں یوم اساتذہ منایا جاتا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے ایران بھر سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور غاصب اسرائیل انسانیت کے نام پر دھبہ؛ سیدہ نصرت نقوی

یوم اساتذہ کے موقع پر ہر سال رہبر معظم اساتذہ کے وفد سے ملاقات کرکے تعلیم اور استاد کے بارے میں خصوصی خطاب کرتے ہیں۔

7:18 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top