اہم ترین خبریںپاکستان

مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت ہے،اب ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی رہنماوں کےہمراہ پریس کانفرنس

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ہم  ہر پلیٹ فارم سے مسائل کو اجاگر کریں گے ۔

شیعیت نیوز:سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تمام مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت اور قانون کی عملداری نہ ہونا ہے۔

ہم سب مل کر قانون اور آئین کے تحفظ کیلئے اٹھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار کے عوام صرف امن چاہتے ہیں۔مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر کا پارلیمنٹ سے دبنگ کا خطاب

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ہم  ہر پلیٹ فارم سے مسائل کو اجاگر کریں گے ۔

کسانوں،مزدروں وکلا ،تاجروں اساتذہ اور طلبہ کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

اب ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button