اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

صدرِِ ایران کے عوامی استقبال کی اجازت دی جائے،پاکستانی عوام کا مطالبہ

پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امت مسلمہ کے ہیرو آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا دورہ تاریخی  اور یادگار ثابت ہوسکتا ہے دونوں ممالک میں کشیدگی بھی  کم ہوگی 

شیعیت نیوز: صدر ایران پاکستان کے تین روزہ دورہ پہ پاکستان میں سوموار کو آئیں گے ۔

حکومت پاکستان نے صدر ایران کے دورہ کو انتہائی اہمیت کا حامل دورہ قرار دیا ہے ۔

فلسطین میں بچوں کی قاتل ریاست پر ایرانی حملے کے بعد پاکستان کے عوام کی طرف مطالبہ کیا گیا ہے  ہمیں ایرانی صدر کا عوام استقبال کرنے کی اجازت دی جائے ۔

پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امت مسلمہ کے ہیرو آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا دورہ تاریخی  اور یادگار ثابت ہوسکتا ہے دونوں ممالک میں کشیدگی بھی  کم ہوگی

دورہ کے دوران عوامی استقبال کویقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، امریکہ بوکھلا گیا

علمائے کرام نے بھی خطبہ جمعہ میں اس امر کا اظہار کیا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کے قابض اسرائیلی رجیم کو حالیہ دندان شکن جواب کو دیکھتے ہوئے پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ ایران کی جانب سے تمام مسلمانوں کی اس خواہش کو پورا کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا بھرپور استقبال کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button