غزہ جنگ بندی مذاکرات نازک مرحلے سے گزر رہے ہیں، قطری وزیر اعظم

17 اپریل, 2024 13:31

شیعیت نیوز : قطر کے وزیر اعظم محمد بن آل ثانی نے آج غزہ میں جاری صورت حال کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا: غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی سے متعلق مذاکرات نازک مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے تاکید کی: زیادہ سے زیادہ رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا

تاہم ان رکاوٹوں کے بارے میں مزید وضاحت نہیں کی۔

قطر کے وزیراعظم نے کہا کہ ان کا ملک غزہ میں صیہونی حکومت کی شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور اسی طرح مغربی کنارے میں اس رجیم کے جنگی اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔

6:22 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top