مقبوضہ فلسطین

امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں امریکیوں نے شکاگو ائیرپورٹ کو بند کردیا۔

شیعیت نیوز : امریکہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

ریاست شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر احتجاج کیا.

احتجاج کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی مسلح افواج کی مشہد میں پریڈ، صدر ایران کی شرکت

مظاہرین نے ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستوں کو بند کرکے ہوائی اڈے کو معطل کردیا۔

دوران مظاہرہ غزہ میں جاری بربریت کو فلفور روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button