حماس کے اسماعیل ہانیہ کی ساتویں پوتی شہید

15 اپریل, 2024 12:09

شیعیت نیوز:رپورٹ کے مطابق، مقامی ذرائع نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی ساتویں پوتی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

وہ شہید محمد اسماعیل ہانیہ کی بیٹی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کے بیلسٹک میزائلوں نے “نواتیم” بیس کے پرخچے اڑا دئے، امریکی نیوز چینل

جو صیہونی حکومت کے ان کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔

اور انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل تھیں۔

تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔

9:30 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top